شراب کے نشے میں دھت با راتی مسجد میں گھس گئے اور شور شرابا شروع کر دیا،منع کرنے پر اما م مسجد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ قلعہ دیدار سنگھ کے محلہ اسلام پورہ ایجنسی میں بارات لیکر جانیوالے امیر حمزہ 25 نامعلوم ساتھیوں سمیت جامع مسجد بلال میں نکاح کیلئے گئے ، کئی باراتیوں نے مسجد کے صحن میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑ ا ڈالا ،منع کر نے پر امام مسجد منظور حسین پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔ امام مسجد منظور حسین نے تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس کو درخواست دیدی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments