ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ نے ایلیٹ سپیشل سکواڈ رکھنے سے معذرت کر لی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ راؤ عبدالجبار خان نے ایلیٹ فورس کے سپیشل سکواڈ اور پولیس گن مین رکھنے سے معذوری ظاہر کر دی ، سکواڈ اور گن مین کو واپس بھجوا دیا ، سکیورٹی کے بغیر تحصیل نوشہرہ ورکاں کے علاقہ مٹو بھایئکے میں تحصیل جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا ، لاہور ہائیکورٹ کو بھی صورتحال سے مطلع کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں