گوجرانولہ۔ چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان نے دفتر میں گورنر اور وزیر اعلی کی تصویر کی جگہ کی تبدیلی کے معاملے کو منفی پراپیگنڈہ قرار دیے دیا

گوجرانوالہ:چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان نے ایسی من گھڑت خبروں کی تردید کی ہے جن میں ظاہر کیا گیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے دفتر سے گورنر چوہدری سرور کی تصویر اُتار کر اُس کی جگہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی تصویر نصب کردی،اُن کا کہنا ہے کہ تصاویر اُتاری نہیں گئیں جگہ تبدیل کی گئی ہے۔ گورنر اور وزیر خارجہ کی تصاویر دوسری جگہ لگائی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں