گوجرانوالہ: مکی روڈ پر فٹنس جم کاافتتاح ،صحت کیلئے ورزش لازم ہے: رضوان اسلم بٹ

X
صفحہ اول
پاکستان
دنیا میرے آگے
جرم و سزا کی دنیا
کاروبار کی دنیا
کھیلوں کی دنیا
شوبز کی دنیا
عجائب کی دنیا
میگزین
کالم اور مضامین
اسلام آباد
گوجرانوالہ
سرگودھا
فیصل آباد
کراچی
لاہور
ملتان
مکی روڈ پر فٹنس جم کاافتتاح ،صحت کیلئے ورزش لازم:رضوان اسلم بٹ

انسانی صحت و تندرستی کیلئے ورزش بہت لازمی ہے
گو جرانوالہ( سٹی رپورٹر ) انسانی صحت و تندرستی کیلئے ورزش بہت لازمی ہے ،اس کے بغیر آج کے دور میں انسانی زندگی کو بہت سی خطرناک بیماریاں لا حق ہو سکتی ہیں ،لہذا اگر نو جوان نسل نے اپنے مستقبل کو روشن رکھنا ہے تو ورزش کو اپنا معمول بنا لے ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما رضوان اسلم بٹ نے مکی روڈ پر فٹنس جم کی افتتاحی تقریب میں نو جوان کھلا ڑیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری نو جوان نسل میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ،اگر ان کی رہنمائی کسی اچھے استاد سے ہو تو یہی نو جوان اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کر نے کی صلا حیت رکھتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں