نشے کے عادی سرکاری ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں سے چرس، شراب، ہیروئن ،آئس کرسٹل و دیگر نشہ کرنیوالے افسروں و اہلکاروں کو برطرف کر کے اداروں کو ہر طرح کے نشے منشیات سے پاک صاف کیا جائے جبکہ چھوٹے بڑے ملازمین اور افسروں کے الکوحل ٹیسٹ بھی ہر چھ ماہ بعد کروائے جائینگے اور تمام کنٹریکٹ ڈیلی ویجز ورکرز کو بھرتی کرنے سے پہلے ٹیسٹوں کے عمل سے گزارہ جائیگا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments