شہر بھر کے گلی محلوں میں آوارہ کتوں اور چوہوں کی بھرمار سے شہری پریشان ہوگئے جبکہ چوہوں نے گھروں میں بھی اودھم مچا رکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہرکے گنجان علاقوں میں کتوں اوربڑی جسامت والے چوہوں نے شہریوں کی ناک میں دم کررکھاہے جبکہ میونسپل کارپوریشن اورمحکمہ صحت کی جانب سے آوارہ کتوں اورچوہوں کو تلف کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جاسکے ،بیشترشہریوں کو کتوں اور چوہوں نے کاٹا بھی ہے اور متاثرین نے محکمہ صحت سے چوہے مار مہم شروع کرنیکا مطالبہ کیا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments