سول ہسپتال سمیت تمام سرکاری ہسپتالوں میں چوہوں اوربلیوں کی بھرمار ہو گئی ، زچہ بچہ وارڈز میں نوزائیدہ بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہونے پر والدین شہری سراپا احتجاج بنے رہے ۔ متاثرین نے چوہوں کے سٹوروں، وارڈوں ،واش رومز وغیرہ میں کھانے پینے کی اشیا کو خراب کرنے اور جراثیم پھیلانے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ دوسری طرف گھروں ’مکانوں ’دکانوں ،دفتروں سے بھی چوہوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments