نواحی گاؤں ماڑی ٹھاکراں کے محمد بشیر اور یوسی چیئرمین شفیع گجرمیں سیاسی رنجش چل رہی ہے ۔گزشتہ روز اسی بناپر چیئر مین شفیع گجر نے عثمان عرف شانی،حامد رضا،اسماعیل عرف چھیلو اور دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے راستہ میں روک کر محمد بشیر کو ڈنڈوں اور آہنی راڈوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments