گوجرانوالہ ڈویژن کے وفاقی اور صوبائی محکموں کی ہزاروں خالی سیٹوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کو نظر انداز کرکے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کو نوازا جائے گا ، انتظامی افسروں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کو اعتماد میں لینا شروع کردیا جبکہ بعض پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں نے بھرتی کیلئے افسروں سے رابطے تیز کردیئے ہیں ۔بھرتیاں گیپکو ،سوئی گیس ،ایف بی آر ،محکمہ تعلیم، انہار، لوکل گورنمنٹ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، محکمہ مال،محکمہ اوقاف، جیل خانہ جات،اینٹی کرپشن ودیگراداروں میں ہونگی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments