ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عبدالرحمن عارف نے خاتون کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیدیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے علاقہ نگری احمد شاہ میں مجرم شمس الدین عرف حمزہ نے معمولی تلح کلامی پر 30 جنوری 2016 کو چھریوں کے وار کرکے منزہ عرف سونیا کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ مجرم کو عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments