چوری کیا ہوا ایک لاکھ روپیہ پنچایت کے واپس دلانے پر مشتعل ملزم نے چھریوں کے وار کر کے دکاندار دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا کوٹ بارے خاں میں عادل پر الزام تھا کہ اس نے پولٹری کی دکان کر نے والے گلفام کے ایک لاکھ روپے چوری کر لیے ہیں جس کے فیصلہ کے لیے حاجی مثیم رضا وڑائچ کے ڈیرہ پر پنچایت بٹھا ئی گئی جس میں کیے گئے فیصلہ پر عادل کو ایک لاکھ روپے واپس کر نا پڑا جس سے مشتعل ہو کر اس نے سرور کے ساتھ مل کر گلفام اور اس کے بھائی علی رضا پر چھریوں سے حملہ کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments