خاتون نے ایمبولینس میں بچے کوجنم دے دیا،زچہ بچہ کو بعدازاں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو1122کو کال موصول ہوئی کہ نواحی گاؤں کوٹ اسحاق میں خاتون کی طبیعت ٹھیک نہیں جس پر ریسکیو اہلکار فورا ًموقع پر پہنچے اور خاتون کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے لے کر جا رہے تھے کہ راستے میں اس نے بچے کو جنم دے دیا۔ریسکیو اہلکاروں نے خاتون اور بچے کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ْجہاں دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments