گورنر پنجاب چو دھری سرور نے ضلع گوجرانوالہ میں سرکاری محکمہ جات کی کمیٹیوں کے معاملہ پر کہا کہ حکومتی کمیٹیوں کیلئے کسی بھی شخص کو انچارج نہیں بنایا اور نہ ہی میرے دائر ہ اختیار میں ہے ، کمیٹیوں کی تشکیل نو اورنامزدگی کا اختیار وزیراعلیٰ پنجاب کے پاس ہے ،افواہ پھیلا کر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کوگمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، پارٹی میں انتشار کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ذمہ دار وں کیخلاف ایکشن لیا جائے گا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments