نادرا کی مجرمانہ غفلت ’لاپروا ئی ’سیکڑوں بزرگ شہریوں کے شناختی کارڈز نہ بننے کی وجہ سے گھروں میں فاقے شروع ہوگئے ، شناختی کارڈ کی عدم فراہمی کے باعث بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بیت المال سوشل ویلفیئر سے مالی امداد کی فراہمی بند ہو گئی ۔ متاثرہ بزرگ شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہ ہونے کی شکایات بڑھنے لگی جبکہ نادرا عملہ کی جانب سے بزرگ شہریوں کے شناختی کارڈز بنانے سے انکار پر سیکڑوں متاثرین سراپا احتجاج بن گئے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments