چھ ماہ کی حکومتی کارکردگی جھوٹ اور فریب پر مبنی :خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ چھ ماہ کی حکومتی کارکردگی جھوٹ اور فریب پر مبنی ہے ،مسلم لیگ ن عوام دشمن منی بجٹ کو مسترد کرتی ہے ، پی ٹی آئی حکومت کی غلط پالیسیوں اور ناقص حکمت عملی کی بدولت ملکی معیشت آخری ہچکیاں لے رہی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسلم لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں