گوجرانوالہ میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے نہروں پرفلٹریشن پلانٹس لگیں گے

گوجرانوالہ میں صاف پانی کی کمی دور کرنے کیلئے نہروں پر فلٹریشن پلانٹس نصب کرنیکا فیصلہ کیاگیاہے.
محکمہ ا نہار اور واسا گوجرانوالہ سے این او سی حاصل کر کے مختلف نہروں پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا عمل شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو صاف پانی کی وافر سپلائی کیلئے تمام نہروں اوردریاؤں پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب کی جائیگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں