پنجاب حکومت نے عوام کو پانی کے بے جا استعمال سے روکنے کیلئے مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔
محکمہ بلدیات و انہار ،محکمہ صحت و دیگر سرکاری ادارے مشترکہ طور پر پانی بچاؤ مہم چلانے کی تیاریاں کر رہے ہیں تاکہ آنیوالے دنوں میں زیر زمین صاف پانی کے ذخائر کو محفوظ بنایا جا سکے ۔
Load/Hide Comments