جائداد میں حصہ مانگنے پربھائی کا ساتھیوں سے ملکر چار بہنوں پرتشدد

جائیداد میں حصہ مانگنے پربھائی کا ساتھیوں کیساتھ ملکر بہنوں پرتشدد تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کی روبینہ کوثر نے اپنی چار بہنوں کے ساتھ ملکر اپنے بھائی اﷲ دتہ سے جائیداد سے حصہ مانگا تواس نے گھر بلا لیا پانچوں بہنیں بھائی کے گھر گئیں تو وہاں پر بھائی اﷲ دتہ نے ساتھیوں عبدالرشید،عباس،قمرالدین ،ندیم اور چھ نامعلوم افراد کے ہمراہ پانچوں بہنوں کوتشد دکرکے شدیدزخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں