گوجرانولہ۔ق لیگ کے راہنما مہر کاشف اور گن مین کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

گوجرانوالہ:
ق لیگی رہنما مہر کاشف اور اس کے گن مین کے قتل کا معاملہ تھانہ صدر میں مہر کاشف کی بیوی کی مدعیت میں قتل اورڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،ملزم عامر نے کاروبار کے حوالے سے مقتول کاشف مہر سے بھاری رقم لے رکھی تھی ، ایف آئی آر کا متن۔ مقتول کاشف مہر نے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو ملزم نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، ایف آئی آر کا متن ۔ملزم عامر گھر سے 42 لاکھ روپے نقدی اور ڈبل کیبن ڈالہ بھی لے گیا ، ایف ائی آر کا متن ملزم عامر مقتول ق لیگی راہنما کاشف مہر کا قریبی رشتہ دار تھا ، مہر کاشف چند روز قبل تحریک انصاف چھوڑ کر ق لیگ میں شامل ہوئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں