پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے تمام قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈروں نے گورنر پنجاب چو دھری سرور سے ملاقات کی اور گوجرانوالہ میں سرکاری محکموں کی کمیٹیوں کے معاملہ پر تحفظات کا اظہار کیا ،وفد میں چو دھری احمد چٹھہ ، رانا بلال اعجاز ، رانا نذیر ، میاں طارق محمود ، چو دھری وسیم ، علی اشرف مغل شال تھے ، گورنر پنجاب چو دھری سرور نے کہا کہ سرکاری محکموں کی کمیٹیاں تشکیل دینے کے لئے ٹکٹ ہولڈروں کی مشاورت لازمی ہے ، ٹکٹ ہولڈروں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا ، میں پی ٹی آئی کا گورنرہوں کسی فرد واحد کا نہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments