عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں 5فروری کو صبح 10بجے درگاہ ابوالبیان ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ سے ریلی نکالی جائے گی
جس کی قیادت جانشین ابوالبیان حضرت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کرینگے ۔ ریلی جی ٹی روڈ گوندلانوالہ اڈاپر اختتام پذیرہوگی بعدازاں چوک گوندلانوالہ اڈا پر جلسہ عام ہوگا ۔
Load/Hide Comments