سرکاری ہسپتالوں کے بیشتر ڈاکٹروں اور ملازمین نے پرائیویٹ میڈیکل لیبارٹریاں ،کلینک اوربلڈ بینک بنالئے ہیں
جس پر محکمہ صحت نے ان کے خلاف کارروائی کیلئے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیاہے اور ڈپٹی ڈی ای اوز ،ڈرگ انسپکٹروں کو ٹاسک سونپا گیاہے کہ ملوث ڈاکٹروں اور ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے ۔
Load/Hide Comments