گوجرانوالہ میں غیر قانونی طورپر اسلحہ کی خریدو فروخت کا انکشاف، سرپرستی کون کررہا ہے؟

X
صفحہ اول
پاکستان
دنیا میرے آگے
جرم و سزا کی دنیا
کاروبار کی دنیا
کھیلوں کی دنیا
شوبز کی دنیا
عجائب کی دنیا
میگزین
کالم اور مضامین
اسلام آباد
گوجرانوالہ
سرگودھا
فیصل آباد
کراچی
لاہور
ملتان
گوجرانوالہ میں غیر قانونی طورپر اسلحہ کی خریدو فروخت کا انکشاف

ڈیلرز پولیس کی ملی بھگت سے دھنداکر رہے ہیں:ذرائع،سخت کارروائی کی جائے :شہری
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر ) گوجرانوالہ میں غیر قانونی طورپر اسلحہ کی خریدو فروخت کا انکشاف ہواہے اورمتعدد اسلحہ ڈیلرز بغیر لائسنس کے کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔بتایا گیا ہے متعدداسلحہ ڈیلر پولیس سے ملی بھگت کرکے گھناؤنا دھنداکر رہے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ تین سال پہلے آنے والی بلٹی پر ابھی تک اسلحہ کی فروخت جاری ہے ، دوسری طرف سیاسی وسماجی کارکنوں نے کہا کہ بغیر کسی چیک اینڈ بیلنس کے فروخت کئے جانے والے اسلحے سے قتل وغارت کا بازار گرم ہوا ہے ۔ وزارت داخلہ ناجائز اسلحہ فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت کارروائی کرے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں