حکومت نے شہر و گردونواح میں مضر صحت کیمیکلز کا استعمال کرنیوالے گھی کے کارخانوں کو بند کرنیکا فیصلہ کر لیا۔
جون 2020 ء سے پہلے تمام بناسپتی گھی بنانے والے کارخانوں کو بند کرنیکی کارروائیاں تیز کر دی گئیں ۔ یاد رہے کہ پوری دنیا میں بناسپتی گھی کے ہزاروں لاکھوں کارخانوں بند کر دیا گیا تھا اور جبکہ ان ممالک میں گھی کی جگہ صرف کوکنگ آئل ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Load/Hide Comments