شہر و گردونواح میں شوگر سے ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ،
ملک بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 80 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے 75 فیصد کا تعلق پسماندہ علاقوں سے ہے ،شوگرسے ہلاکتوں میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت یونیسف نے تشویش کااظہارکرتے ہوئے حکومت سے شوگر کی روک تھام کیلئے مہم چلانے کی سفارشات کردی ہیں ۔
Load/Hide Comments