کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن گوجرانوالہ پروفیسر ناصر محمود اعوان نے کہا ہے کہ امتحان سیکنڈری دہم سالانہ کا آغاز یکم مارچ سے ہو رہا ہے جبکہ نہم کا امتحان 18 مارچ سے ہوگا ۔ سرکاری و پرائیویٹ سکولز و کالجز اور عوام ا کو ہدایت کی ہے کہ وہ حبیب بینک ہیڈمرالہ برانچ کی دوبارہ تعمیر تک حبیب بینک کوٹلی لو ہاراں برانچ کو بورڈ کی ہر قسم فیس جمع کرائیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments