تحریک انصاف گوجرانوالہ کے قومی وصوبائی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈروں نے تنظیمی اور حکومتی کمیٹیوں کیلئے اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ تیز کردیا۔
لاہور میں اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتوں کے بعد اسلام آبادمیں ڈیرے لگالئے جہاں وہ وزیراعظم ،وزیر اطلاعات ،مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سمیت دیگرشخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔
Load/Hide Comments