گیپکو کے زیراہتمام کنگنی والا میں پیپلز کالونی سب ڈویژن کے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا جس میں ایس ای سٹی سرکل گیپکوانجینئر محمدآصف ندیم ،ایکسیئن تصدق ایوب،ایس ڈی او معظم علی باٹھ اور دیگر نے صارفین کی شکایات سن کر ان کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کیے ، انہوں نے کہا کہ صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری رہے گا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments