ناقص املی,چورن چٹنی اور کھٹی میٹھی گولیاں بنانے کا دھندہ جاری

پابندی کے باجودخوبصورت پیکنگ والی املی،چورن اور کھٹی میٹھی گولیوں کی فروخت نہ رک سکی، مارکیٹوں،بازاروں اور گلی محلوں میں مذکورہ اشیاسرعام فروخت ہو رہی ہیں جس سے بچے اوربڑے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔شہریوں نے ان اشیاکی فروخت روکنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کامطالبہ کیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں