باؤ کاشف مہراورمحافظ کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے ،نادراکی خدمات حاصل

پولیس نے دو ملزموں کی شناخت کے لئے نادرا کی خدمات حاصل کر لیں ۔ نو روز قبل واپڈا ٹاؤن میں مہر عامر اور دیگر دو ملزموں نے کاشف مہر کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا ، تھانہ صدر پولیس نے مہر عامر اور اس کے والد محمد رمضان سمیت 8 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزم عامر اور اس کے دو ساتھی بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں