چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ خالد عزیز لون سے انجمن صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور صرافہ بازار کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا،
وفد میں صرافہ بازار کے جنرل سیکرٹری وارث جٹ،سیٹھ ذوالفقار ،پرویز جٹ اور دیگر شامل تھے ، خالد عزیز لون نے وفدکو مسائل حل کروانے اور تاجروں کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔
Load/Hide Comments