پنسل کو تراش اس کے سکوں سے 50کڑیوں پر مشتمل زنجیر بنانے والے نوجوان کو گینز ورلڈ ریکارڈ کا آفیشل سر ٹیفکیٹ جاری کردیاگیا۔
گوجرانوالہ کے ہونہار نوجوان عبد البصیر جس نے پنسل کے باریک سکوں کو تراش کر 50کڑیوں پر مشتمل لمبی زنجیر بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا اور اپنا نام گینز بک میں درج کروانے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ عبد البصیر کا کہنا ہے کہ نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے پر بہت خوش ہوں ۔
Load/Hide Comments