اوورسیزپاکستانیوں کی اراضی مسمارکرنے کی انکوائری مکمل ،بلڈنگ انسپکٹرقصور وارقرار

اوورسیز پاکستانیوں عباس اصغر اور محمد الیاس کی رتہ روڑ صابری چوک میں 13 مرلہ اراضی کو غیر قانونی طریقے سے قبضہ مافیا کے ساتھ مبینہ طور پر ساز باز کرکے مسمار کرنے کی انکوائری مکمل کرلی گئی ،بلڈنگ انسپکٹر اشرف مغل کو قصوروار قرار دیکر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں