غیر معیاری کولر فروخت کرنا دوکاندار کو مہنگا پڑ گیا، تفصیلات جان لیں

صارف عدالت نے ناقص اور غیر معیاری کولر کی فروخت پر عبداﷲ الیکٹرک سٹور کے مالک کو 30ہزار صارف جمیل انصاری کو ادا کرنے کا حکم دیدیا ، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ دفعہ 32 کے تحت اگر رقم ادا نہ کی گئی تو عبداﷲ الیکٹرک سٹور کے مالک کو ایک مہینہ جیل کی ہوا کھانا پڑے گی اور دس ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں