محکمہ آثارقدیمہ کی غفلت، گوجرانوالہ کا تاریخی گھنٹہ گھر زمین بوس ہونے کاخدشہ

محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت کے باعث چار صدیوں سے قائم سکھ دور کا تاریخی گھنٹہ گھر تعمیر و مرمت نہ ہونے کے باعث زمین بوس ہونے کا خدشہ ہے ۔
شہریوں نے اعلٰی حکام سے فوری نوٹس لیکر تاریخی گھنٹہ گھر کی تعمیرومرمت کامطالبہ کیاہے جبکہ لوکل قومی ورثہ اولڈ سٹی ریلوے سٹیشن ،گھنٹہ گھر گوجرانوالہ کی فوری تعمیر و مرمت اور بحالی کے عالمی ادارہ یونیسکو اور وفاقی صوبائی حکومتوں کو خطوط بھی لکھے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں