مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویدار ہمارے ترقیاتی کاموں پر تختیاں لگا کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ، موجودہ حکومت نے جھوٹ کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گیس توانائی سے لیکر ہیلتھ کارڈ تک تمام معاہدے ، منصوبے ہمارے ہیں، علیم خان کی گرفتاری سے قوم کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments