چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان نے گورنر پنجاب چودھر ی محمد سرور سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اورگورنر کو گوجرانوالہ چیمبر کے دورے کی دعوت دی جس پر گورنر پنجاب نے کہا کہ میں جلد گوجرانوالہ کا دورہ کروں گا اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments