سی پی او ڈاکٹر معین مسعود نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کا اچانک دورہ کیا اوراشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے حوالے سے ایس ایچ اوز کو خصوصی ہدایات دیں جبکہ گرفتاری نہ دینے و الے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کاحکم دیا۔ سی پی او نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس ملاحظہ کی اور تفتیشی افسروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ درخواست دہندگان سے شائستہ گفتگو کی جائے ۔ اوور سیزپاکستانیوں کی جانب سے موصولہ شکایات کا فی الفور ازالہ کیا جائے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments