پابندی کے باو جود غیرمنظورشدہ موٹرسائیکلیں، آٹو رکشے ، لوڈر گاڑیاں تیاراور فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے غیرمنظور شدہ موٹرسائیکلیں، آٹو رکشے ، چاند و لوڈر گاڑیاں بنانے اور بیچنے کیخلاف پنجاب حکومت کو سخت ایکشن لینے کا حکم جاری کیا گیا تھا ۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق تاحال کسی ضلع سے اس بارے کارروائی کرنے کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔
Load/Hide Comments