سائلین کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح رہی، سابق کمشنر گوجرانوالہ اسد اللہ فیض

چیف سیٹلمنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد اﷲ فیض نے کہا ہے کہ ٹرانسفر ’ پوسٹنگ سروس کا حصہ ہے لیکن اچھی پوسٹنگ چھوڑنے کے بعد دکھ ہو تا ہے ،گوجرانوالہ میں بطور کمشنر تعیناتی کے دوران میری یہ کوشش رہی کہ بغیر سفارش کے آنے و الے سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں اور اپنے ماتحت افسران کے ساتھ انتہائی شفیقانہ رویہ اپنایا ، یہی وجہ ہے کہ یہاں سے بہت اچھی یادیں لے کر رخصت ہو رہا ہوں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ن خیالات کاا ظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے اور نئے تعینات ہونے والے کمشنر گوجرانوالہ وقاص علی محمود کے اعزاز میں د ئیے گئے عشائیہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ک

اپنا تبصرہ بھیجیں