جس میں تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر رانا نعیم الرحمن خاں،چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل خالد عزیز لون ،چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان ،میاں سرفراز مہر اور دیگر نے شرکت کی اورحکومتی کمیٹیوں کی تشکیل نو ،ضلعی وسٹی تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت کی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مختلف محکموں کیلئے میرٹ کمیٹیوں کی تشکیل اسی صورت موثر ہو سکتی ہے جب اہلیت کے حامل اور جماعت سے اٹل وابستگی رکھنے والوں کو ترجیحات کے تعین میں مدنظر رکھا جائے گا، اس موقع پر جواد حسن منج، چودھری عابد جاوید ورک، جہاں زیب خاں منج، انجینئر اشرف بٹ، مہر سرفراز،چودھری ارشاد اﷲ سندھو، احسان الٰہی نارو، ونگ کمانڈر (ر) ممتاز نصر اﷲ چٹھہ، مہر شہباز علی، چودھری اصغر وڑائچ، رانا ساجد علی خاں، حافظ عامر، چودھری محسن تنویر، عطاء الحق بھٹی، ملک سجاد حیدر، ڈاکٹر زاہد امین و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments