گوجرانوالہ میں شہری گلی محلوں میں زچہ بچہ سنٹرز،عطائی کلینکس پرلٹنے پر مجبور

انتظامیہ کی غفلت ولاپرواہی کے باعث شہری گلی محلوں میں کھلے زچہ بچہ سنٹرز اورعطائی کلینکس پر لٹنے پر مجبور ہیں ۔شہری دوران آپریشن آلودہ آلات استعمال کرنے کی وجہ سے مہلک امراض کاشکارہو رہے ہیں ۔ جعلی زچہ بچہ سنٹرز سے متاثرہ خواتین نے بتایا کہ ان میں نان کوالیفائیڈ سٹاف کام کر رہاہے ، ڈپٹی کمشنر ، ای ڈی او اوروزیرصحت نوٹس لیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں