وزیراعظم آن لائن سیل میں رجسٹری برانچرکیخلاف شکایات کے انبار

وزیراعظم آن لائن شکایات سیل میں ضلع گوجرانوالہ کی رجسٹری برانچز کیخلاف شکایات کے انبار لگ گئے ،ڈپٹی کمشنر نے 550 شکایتوں پر سب رجسٹرارز سے جواب طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق تحصیل وزیر آباد کی رجسٹری برانچ پہلے ، نوشہرہ ورکاں کی دوسرے ، اورکامونکے کی تیسرے نمبر پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں