سبزی منڈی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ کھڈے پڑنے سے گاڑیاں کھٹارہ بننے لگیں لوگوں کو پھل اور سبزیاں منڈی لانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے شہریوں کا سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ گکھڑ سبزی منڈی روڈ شیرا موڑ سے لیکر سبزی منڈی تک اور جی ٹی روڈ سے سبزی منڈی تک سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے لوگوں کو پھل اور سبزیاں منڈی لانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔شہریوں نے فوری طور پر سبزی منڈی روڈ کو تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments