سیالکوٹ میں پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ مر کر تین لڑکیوں سمیت10افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ پکا گڑھا میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے حمزہ، ذوہیب، طارق عرف طارہ کنجر، عثمان، مجید، نعمان، خرم ہاشمی، کرن، بلقیس اور فائزہ کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments