آبادی کے لحاظ سے گوجرانوالہ کے 15فیصد نومولود بچے غربت کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہیں ، بچوں کی صحت وتندریسی کیلئے گوجرانوالہ میں ماں اور بچہ کی صحت کے سلسلہ میں سالانہ نیوٹریشن مہم کا آغاز کردیا گیا، یونیسیف اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے دیہاتی علاقوں کے 34 سنٹروں میں ماں اوربچہ کی صحت کیلئے فوڈ ،ادویات وغیرہ کی فراہمی کی جارہی ہے جس کیلئے نیوٹریشن ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر ماں اور بچہ کی صحت مہم کو کامیاب بنائیں گی ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments