پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے زیر اہتمام ای لائبریری گوجرانوالہ میں مختلف گورنمنٹ سکولوں کے 33 خواتین اور مرد اساتذہ کیلئے تین روزہ سکول سیفٹی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ضلعی آفیسر پی سی آر ایس محمد بلال نے اساتذہ کو ٹریننگ دی۔ تربیتی سیشن کے آخری روز ایم پی اے میڈم شاہین رضا، اسسٹنٹ کمشنر میڈم ماریہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ ڈاکٹر غیاث، ہیڈ لائبریرین محمد عمران، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ۔
Load/Hide Comments