جوائنٹ ایکشن کمیٹی آ ف پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشنز کے زیراہتمام ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن سعید احمد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا ، اس موقع پر طارق محمود مغل،ع ظمان رشید،راؤ محمد ایوب،چودھری محمد شاہد، محمدندیم انور، واجد علی قادری،اختر علی انصاری،شیخ زبیرسعید، حافظ عمران یعقوب ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈپٹی سیکرٹری ایجوکشن بورڈ سعید احمدکو اگلے گریڈ میں ترقی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،ایسی شخصیت کا تعلیمی بورڈ میں موجود ہونا ہی کسی نعمت سے کم نہیں جوتعلیمی اداروں کے مسائل کے فوری حل کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments