ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں اور بوائلرزکیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، محکمہ ماحولیات اور انڈسٹریز کے افسروں پرمشتمل ٹیم تشکیل دی جائیگی جو روزانہ کی بنیادوں پر کارروائی کرکے رپورٹ حکومت کو ارسال کریگی ،پنجاب حکومت نے ماحولیات اور بوائلرز انسپکٹرزکی ڈیوٹیاں لگانے کی ہدایت کردی ہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments