رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اروپ کی چھت گر کر خاتون ٹیچر کی ہلاکت اور ہیڈ ماسٹر کے زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ،سکول ہیڈ ماسٹر کی طرف سے ایجوکیشن حکام کو کئی مرتبہ خطرناک بلڈنگ کے متعلق آگاہ کئے جانے کے باوجود حکومت کی طرف سے چشم پوشی لمحہ فکریہ ہے ، ضلعی انتظامیہ انکوائری کروا کر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے ایجوکیشن حکام کیخلاف سخت کارروائی کرے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments